نفسیات کے عملی کمالات

 

 

پروگرام اور پراجیکٹس

 

سکون کے پروگراموں کا [جنھیں سکون کے شعبے بھی کہا جاتا ہے] مقصد نفسیاتی و سماجی مدد اور خدمات فراہم کرنا ہے۔ نفسیاتی و سماجی مدد پر مبنی سرگرمیاں بلا معاوضہ اور مکمل رضاکارانہ بنیادوں پر فراہم کی جاتی ہیں اور ان سرگرمیوں کو سکون کے ذاتی وسائل سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جاتا ہے۔ سکون یہ سرگرمیاں پاکستان بھر میں فراہم کرنا چاہتا ہے تاہم کم مالی وسائل کی وجہ سے ایسا فی الحال ناممکن ہے۔

سکون کی نفسیاتی و سماجی خدمات سکون کی رضاکارانہ سرگرمیوں کے لیے مالی معاونت سرانجام دیتی ہیں اور عوام الناس کے لیے با معاوضہ دستیاب ہیں۔ ان سرگرمیوں کا مقصد نفسیات اور نفسیات دانوں کا فروغ بھی ہے۔

سکون اپنی عمومی سرگرمیوں کے علاوہ خصوصی پراجیکٹ بھی چلاتا ہے جن میں منتخب سرگرمیوں کو قلیل وقتی بنیادوں پر پیش کیا جاتا ہے۔ سکون کے یہ پراجیکٹ بھی سکون کے اپنے وسائل سے چلائے جاتے ہیں۔

  

 
 

سکون کے پروگرام / شعبے

 

اس شعبے کے بارے میں مزید تفصلیلات جانیے

سکون کے نفسیاتی کلینکس - سائیکوتھراپیوٹک کلینکس

نفسیاتی و سماجی مدد

نفسیاتی و سماجی خدمات

علاقے جہاں اب تک یہ سرگرمیاں پیش کی جارہی ہیں

نفسیاتی علاج معالجہ

 

مذہب سے قربت کے لیے مشاورت

 

ٹیلی فون پر نفسیاتی مشاورت اور رہنمائی

 

ذہنی صحت کے متعلق معلومات کی فراہمی

 

ذہنی صحت سے مربوط مسائل میں وکالت

 

ازدواجی تعلقات کا تجزیہ اور نشو نما

 

سائیکو تھراپی ؛ نفسیاتی علاج معالجہ

 

کونسلنگ ؛ نفسیاتی مشاورت

 

ٹسٹنگ ؛ نفسیاتی تجزیے

 

لائف ہیلنگ ؛ سکون کے نفسیاتی تزکیے

 

ایموشنل ہیلنگ ؛ جذبات کے مشاہدے

 

ما بعد النفسیاتی مشقیں

 

خوبصورتی کے نفسیاتی طریقے

 

آپریشن سے پہلے اور بعد میں دی جانے والی نفسیاتی معاونت

 

نفسیاتی بہبود اور بحالی

 

ایبٹ آباد

 

پشاور

 

ہری پور

 

اسلام آباد

 

راول پنڈی

 

اس شعبے کے بارے میں مزید تفصلیلات جانیے

سکون کے قانونی مشاورتی مراکز - سنٹرز فار لیگل ایڈوائز

نفسیاتی و سماجی مدد

 

نفسیاتی و سماجی خدمات

 

علاقے جہاں اب تک یہ سرگرمیاں پیش کی جارہی ہیں

قانونی مشاورت اور رہنمائی

 

انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ

 

انسانی حقوق سے متعلق معلومات کی فراہمی

 

 

ایبٹ آباد

پشاور

ہری پور

مانسہرہ

مردان

 

اس شعبے کے بارے میں مزید تفصلیلات جانیے

سکون کا تعلیمی معاونت کا شعبہ

نفسیاتی و سماجی مدد نفسیاتی و سماجی خدمات علاقے جہاں اب تک یہ سرگرمیاں پیش کی جارہی ہیں

اساتذہ کے لیے تربیتی ورکشاپس

تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کی نفسیاتی و سماجی نشونما کے لیے تربیتی سرگرمیاں

 

تعلیمی اداروں کے اندرونی و بیرونی منظر اور ساکھ کو بہتر بنانا

 

تعلیمی اداروں کے اندر تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک مستقل شعبہ کا قیام

 

تحقیق

پاکستان

 

اس شعبے کے بارے میں مزید تفصلیلات جانیے

سکون کلب

نفسیاتی و سماجی مدد

 

نفسیاتی و سماجی خدمات

 

علاقے جہاں اب تک یہ سرگرمیاں پیش کی جارہی ہیں

سکون کے ذہنی صحت کےفروغ میں معاون کاروں کے زریعے ذہنی صحت پر معلومات اور رہنمائی کی فراہمی

 

تربیتی پروگراموں اور ملازمت کی فراہمی کی بدولت پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی افزائش

 

 

انفرادی ذہنی صحت کی درستگی کو یقینی بنانے کے لیے سکون کلب کی انفرادی رکنیت

 

انسانی وسائل کے بہتر نفسیاتی و سماجی استعمال کے لیے سکون کلب کی اداروں اور کارخانوں کے لیے اجتماعی رکنیت

 

جرائم کی تفتیش میں نفسیاتی معاونت

 

ہوائی سفر اور اس سے متعلق عملے کے ضمن میں نفسیاتی رہنمائی

 

پاکستان

 

 

اس شعبے کے بارے میں مزید تفصلیلات جانیے

سکون ہوم آف وزڈم - دانش آموزی کا شعبہ

نفسیاتی و سماجی مدد نفسیاتی و سماجی خدمات علاقے جہاں اب تک یہ سرگرمیاں پیش کی جارہی ہیں

درست اور منطقی سوچ پر مختصر کورس

 

ذہنی صحت سے متعلق مجالس اور مذاکرات کا انعقاد

 

 

نفسیات سے مربوط موضوعات پر مختصر کورسز

 

انگلش لینگویج کورسز

 

خوبصورتی کے نفسیاتی کورسز

 

تحقیق

 

 

ایبٹ آباد

 

اسلام آباد

 

 

اس پروگرام کے بارے میں مزید تفصلیلات جانیے

سکون الائینس - دیہات کی سطح پر کام کرنے والی تنظیموں اور کمیٹیوں سے تعاون و اشتراک

نفسیاتی و سماجی مدد

نفسیاتی و سماجی خدمات

علاقے جہاں اب تک یہ سرگرمیاں پیش کی جارہی ہیں

دیہات کی سطح پر کام کرنے والی تنظیموں اور کمیٹیوں کی تنظیم سازی اور دیگر متفرق معاملات میں رہنمائی

 

ذہنی صحت کے فروغ کے لیے رضاکاروں کا انتخاب اور تربیت

 

دیہات میں نفسیاتی و سماجی مسائل کی شناخت اور تدارک

 

یہ پروگرام ابھی شروع نہیں کیا گیا

 

اس شعبے کے بارے میں مزید تفصلیلات جانیے

سکون میڈیا اینڈ ایڈورٹائزمنٹ سیل - تشہیر اور ابلاغ

نفسیاتی و سماجی مدد

نفسیاتی و سماجی خدمات

علاقے جہاں اب تک یہ سرگرمیاں پیش کی جارہی ہیں

 

دستاویزی فلم بندی

اشتہارات نویسی

تشہیری مواد کی تیاری مثلاً رسالے، کتابچے، اعلانیے، سٹکر، تشہیری تحائف اور ویب سائٹ وغیرہ۔

محافل کے انعقاد میں معاونت

معلوماتی مہم چلانا

 

پاکستان

 

 

اس پروگرام کے بارے میں مزید تفصلیلات جانیے

سکون انسٹیٹیوشنل کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام - تربیتی ورکشاپ

نفسیاتی و سماجی مدد نفسیاتی و سماجی خدمات

علاقے جہاں اب تک یہ سرگرمیاں پیش کی جارہی ہیں

بنیادی انسانی حقوق یا بنیادی نفسیاتی و سماجی مسائل پر ایک دن کی تربیتی ورکشاپ

 بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہے

انسانی حقوق

نفسیاتی و سماجی مسائل اور معاملات

تنظیم سازی

پر تیس سے زائد تربیتی ورکشاپس پیش کی جاتی ہیں

 

پاکستان

 

 

 Contact: info@thesukoon.org

                        
 
 

کیا آپ اپنی مطلوبہ معلومات کے حصول میں کامیاب رہے؟ اس صفحے میں مزید کیا اضافہ کیا جاسکتا ہے؟

آپ اپنی مفید آراء درج ذیل خلاء میں تحریر فرما سکتے ہیں