|
|
||||||
|
|
||||||
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
||||||
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
||||||
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
||||||
|
شعبہ ابلاغ و تشہیر |
||||||
|
|
||||||
|
|
||||||
|
سکون کا شعبہ ابلاغ و تشہر میڈیا سے مربوط نفسیات کی عملی جہتوں کی ترویج کے لیے کام کرتا ہے۔ میڈیا سے متعلقہ نفسیات مختلف زرائع ابلاغ مثلا ریڈیو، ٹی وی، فلم، اخبارات، رسائل وغیرہ میں نفسیات دانوں کے کردار کو واضع کرتی ہے۔ نفسیات کا یہ شعبہ زرائع ابلاغ میں تحقیق کرتا ہے تاکہ اس کے انسانی رویوں پر مرتب ہونے والے مختلف اثرات کو جانچا جا سکے۔ میڈیا سائیکالوجی پر تحریر شدہ امریکن سائیکالوجیکل سوسائٹی کا ایک مضمون پڑھیے اگر آپ میڈیا سائیکالوجی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل رابطے کے زریعے امریکن سائیکالوجیکل سوسائٹی کے میڈیا سائیکالوجی کے شعبے تک رسائی حاصل کیجے۔ |
||||||
|
سکون کا شعبہ ابلاغ و تشہیر کئی ایسی مفید خدمات پیش کرتا ہے جو موجودہ دور میں پیشہ ورانہ اداروں کی ضرورت ہیں اور جن کی مدد سے وہ اپنی کارکردگی کی بہتر انداذ میں ترویج و تشہیر کر سکتے ہیں۔ ان خدمات میں چند درج ذیل ہیں دستاویزی فلم بندی اشتہارات سازی اور اشاعت تشہیری مواد کی تیاری اور اشاعت جس میں رسالے، کتابچے، اعلانیے، سٹکر، بینر اور ویب سائٹ وغیرہ شامل ہیں تشہری تحائف کی تیاری اور ترسیل مجالس کا انعقاد معلوماتی مہم چلانا، وغیرہ
سکون اپنی نفسیاتی مہارت کے پیش نظر آپ کے پیغامات کو آپ کے متوقع اشخاص تک بہتر طریقے سے پہنچانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
|
||||||
|
Contact: cmac@thesukoon.org |
||||||
|
||||||
|
|
||||||
| کیا آپ اپنی مطلوبہ معلومات کے حصول میں کامیاب رہے؟ اس صفحے میں مزید کیا اضافہ کیا جاسکتا ہے؟ آپ اپنی مفید آراء درج ذیل خلاء میں تحریر فرما سکتے ہیں |