انسانی حقوق کا تحفط اور فروغ

 

 

سکون قانونی مشاورتی مراکز

 

 
 
 

 سکون نفسیاتی مسائل اور معاملات کے ساتھ ساتھ ان سماجی وجوہات، مسائل اور معاملات پر بھی توجہ دیتا ہے جو بعد ازاں نفسیاتی مسائل کا باعث بنتے ہیں۔ سکون کلب کے اراکین اور سکون کے ذہنی صحت کے معاون کار بنیادی انسانی حقوق پر معلومات رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے علاقے میں ان معلومات کا تبادلہ بھی کرتے ہیں۔

سکون کے قانونی مشاورتی مراکز سکون کلب کے اراکین کو مفت قانونی معلومات، مشورے اور مدد فراہم کرتے ہیں تاکہ ان کی بہتر ذہنی صحت کے لیے ان کی سماجی سلامتی کو بھی یقینی بنایا جاسکے۔

 
 

سکون کے قانونی مشاورتی مراکز ، مشیر اور ان سے رابطے کے زرائع

 

ایبٹ آباد

جناب میجر ریٹائرڈ افسر شاہ صاحب

ڈسٹرکٹ کورٹ احاطہ، کچہری روڈ، ایبٹ آباد

 

مانسہرہ

جناب وقار حسن خان صاحب     ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

کورٹس روڈ، مانسہرہ۔

Phone: 0997-301163

 

ہری پور

جناب جاوید اقبال شیخ صاحب   ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

فلیٹ نمبر ۵/۲، آفتاب پلازہ، بالمقابل گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکول، سرکولر روڈ، ہری پور۔

Mobile: 03335081887

 

مردان

جناب محمد ریاض صاحب

ریاض لاء چیمبر، سیشن کورٹس، مردان۔

Mobile: 03005726955

 

پشاور

جناب تیمور خان صاحب      ایل ایل ایم لندن، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

بلاک  ۱ ای، گل پلازہ، چارسدہ روڈ، پشاور

Mobile: 03449126688

 
 
 

آپ کے انسانی حقوق - ایک نظر میں

زندہ رہنے کا حق

آزاد رہنے کا حق

سلامتی اور تحفظ کا حق

شناخت کا حق

ہجرت کرنے کا حق

شہریت کا حق

شادی کرنے کا حق

جائیداد رکھنے کا حق

رائے دہی کا حق

ملازمت کرنے کا حق

استراحت اور آرام کا حق

بہتر صحت کا حق

تعلیم کا حق

غلامی سے آزادی

تشدد سے آزادی

حبس اور قید سے آزادی

اظہار رائے کی آزادی

ایک جگہ سے دوسری جگہ آنے جانے کی آزادی

مذہب کی آزادی

سوچنے کی آزادی

تنظیم سازی کی آزادی

وغیرہ

 
 
 
 

ذیل میں چند مفید قانونی دستاویزات دی گئی ہیں جن کا مطالعہ آپ کے لیے مفید ہے۔ یہ دستاویزات انگریزی زبان میں ہیں۔

ذہنی صحت کے موضوعات پر چند مفید دستاویزات

Contact: ccla@thesukoon.org 

                        
 
 

کیا آپ اپنی مطلوبہ معلومات کے حصول میں کامیاب رہے؟ اس صفحے میں مزید کیا اضافہ کیا جاسکتا ہے؟

آپ اپنی مفید آراء درج ذیل خلاء میں تحریر فرما سکتے ہیں